18 اپریل 2025 - 13:26
ویڈیو| مقبوضہ یافا پر یمن کا میزائل حملہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صہیونی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمن نے مقبوضہ فلسطین کے شمال مغرب میں واقع مقبوضہ یافا کے علاقے کو بیلسٹک میزائل حملے کا نشانہ بنایا جس کی وجہ سے مقبوضہ فلسطین کے وسیع علاقوں میں خطرے کے سائرن بجے اور ان علاقے میں مقیم آبادکاروں کو زیر زمین پناہگاہوں میں بھاگنا پڑا۔/110

ویڈیو| مقبوضہ یافا پر یمن کا میزائل حملہ

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha